نصیب سے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - نصیب اچھا ہونے کی وجہ سے، قسمت سے، یاوری، بخت کی وجہ سے۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - نصیب اچھا ہونے کی وجہ سے، قسمت سے، یاوری، بخت کی وجہ سے۔